ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

سیّدنا عمیرابن ودقہ رضی اللہ عنہ

  ۔مولفتہ القلوب میں سے ایک شخص ہیں  حنین کے دن رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو اورقیس بن مخزمہ کواورعباس بن مرداس کو اورہشام بن عمروکو اورسعید بن یربوع کو سواونٹ سے کم دیے تھےاورباقی مولفتہ القلوب کوسو سو اونٹ دیےتھے۔ان کا تذکرہ ابوعمرنے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں