ہفتہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Saturday, 20 December,2025

سیّدنا عمیر ابن وہب بن خلف رضی اللہ عنہ

   بن وہب بن حذافہ بن حمج قریشی حمجی۔کنیت ان کی ابوامیہ تھی قریش میں ان کی بہت قدروعزت تھی صفوان بن امیہ بن خلف کے چچازاد بھائی تھےبدر میں مشرکوں کے ساتھ شریک تھےاس وقت تک کافرتھے۔انھوں نےقریش سے انصارکی بابت کہاتھاکہ میں ان کے چہرے مثل زندگانی کے شاداب دیکھتاہوں یہ لوگ پیاسے نہیں ہوسکتےتا ۔۔۔۔
محفوظ کریں