ہفتہ , 01 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 18 April,2026

سیّدنا عمیر ابن زید بن احمر رضی اللہ عنہ

  ۔جعفرمستغفری نے ان کا تذکرہ لکھاہے اورکہاہے کہ صحابی ہیں مگران کی کوئی حدیث نہیں لکھی۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے مختصرلکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)
محفوظ کریں