ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

سیّدنا عمیر مالک  رضی اللہ عنہ

کے والد ہیں۔ابوبکر اسماعیلی نے ان کا تذکرہ صحابہ میں لکھاہےان سے ان کے بیٹے مالک نے روایت کی ہے کہ انھون نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم سے پڑی ملی ہوئی چیزکی بابت پوچھاآپ نے فرمایاکہ اس کی شناخت لوگوں سے کراؤاس کی شناخت کرنےوالاکوئی مل جائے تواس کودے دو ورنہ اس سے خود فائدہ اٹھاؤ اورلوگوں کو گواہ ب ۔۔۔۔
محفوظ کریں