ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

سیّدنا عمیر سدوی رضی اللہ عنہ

۔ابن قانع نے ان کا تذکرہ لکھاہے اوراپنی سند کے ساتھ عمروبن عنان بن عمیرسے انھوں نے ان کے والد سے انھوں نےان کے داداسے روایت کی ہے کہ وہ ایک برتن نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لائے تھے جس میں آپ نے اپنا منہ دھویاتھااورکلی کی تھی اورہاتھ دھوئے تھے صاحب کتاب وحدان نے اپنی سند کے ساتھ عمروبن عنان بن عب ۔۔۔۔
محفوظ کریں