اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا عمرو ابوشریح رضی اللہ عنہ

  کنیت ان کی ابوشریح ہے۔خزاعی ہیں۔یحییٰ بن یونس نے ان کانام اسی طرح بتایاہے اورکہاہے کہ نام ان کا خویلد بن عمروہےاوربعض لوگوں نے کہاہے کہ ابوشریح کعبی کانام خویلد بن عمروہے اور ابوشریح خزاعی کانام کعب بن عمروہے ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہےاورکہاہے کہ صحیح یہ ہے کہ یہ دونوں ایک ہیں۔ (اسد الغاب ۔۔۔۔
محفوظ کریں