بدھ , 05 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 22 April,2026

سیّدنا عمرو ابوزرعہ رضی اللہ عنہ

  کنیت ان کی ابوزرعہ تھی۔ان کا نسب نہیں بیان کیاگیا۔منصور بن ابی مزاحم نے اورسوید بن سعید نے خالد زیات سے انھوں نے زرعہ سے انھوں نے عمروسے انھوں نے اپنے والد سے جوان چار آدمیوں میں کے ایک شخص تھے جنھوں نے بوقت شب حضرت عثمان بن عفان کو دفن کیاتھا۔ روایت ہے کہ وہ کہتےتھے کہ رسول خدا صلی اللہ علی ۔۔۔۔
محفوظ کریں