بدھ , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Wednesday, 17 December,2025

سیّدنا عمرو انصاری رضی اللہ عنہ

ان کا ذکرجابرکی حدیث میں ہے اعمش نے سالم بن ابی الجعد سے انھون نے جابرسے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے ہم میں سے ایک شخص کے یہاں لڑکاپیداہوااس نے اپنے لڑکے کانام ابوالقاسم رکھاانصارنے کہاہم کبھی اس کو ابوالقاسم کہہ کر نہ پکاریں گےچنانچہ سب لوگ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس گئے اورآپ سے بیان کیاآپ ۔۔۔۔
محفوظ کریں