اتوار , 09 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 26 April,2026

سیّدنا عمرو بکائی رضی اللہ عنہ

صحابی ہیں شماران کا اہل شام میں ہے۔بنی بکال بن وعمی بن سعد بن عوف بن عدی بن مالک بن زید؟بن کہلان سے ہیں۔خلیفہ نے صحابہ میں ان کا تذکرہ اسی نسب کے ساتھ کیاہےکنیت ان کی ابو عثمان تھی۔ان سے ابوتمیمہ ہجیمی نے روایت کی ہے ۔ابوتیمیمہ کہتےتھے کہ میں شام کی طرف گیاتو دیکھاکہ جوق درجوق لوگ ایک شخص کی زیارت ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں