بن عبدالاسدبن ہلال بن عبداللہ بن عمربن مخزوم قرشی مخزومی۔اسود بن سفیان کے بھائی اورابی سلمہ بن عبدالاسد کےبھتیجے ہیں ان مہاجرین میں سے ہیں جنھوں نےحبشہ کو ہجرت کی تھی ان کاتذکرہ ابوعمرنے مختصراًلکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7) ۔۔۔۔