جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

سیّدنا عمرو ابن عاص رضی اللہ عنہ

   بن وائل بن ہاشم بن سعید بن عمروبن ہصیص بن کعب لوی بن غالب۔قریشی  سہمی کنیت ان کی ابوعبداللہ ہے اوربعض لوگ کہتےہیں  ابومحمد ہے۔والد ہ ان کی نابغہ منیت حرملہ تھیں قبیلۂ بنی جلان بن عتیک بن اسلم بن یذکربن عرّہ سے قید ہوکرآئی تھیں۔عمروبن عاص کے اخیانی بھائی عمرو بن اثاثہ عددی او ۔۔۔۔
محفوظ کریں