جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا عمرو ابن عبدالحارث رضی اللہ عنہ

ابن عبدالحارث۔یحییٰ بن یونس نے کہاہے کہ ان کی کنیت ابوحازم تھی۔قیس کے والد تھے جعفرنے کہاہے کہ مشہوریہ ہے کہ ان کا نام عبدعوف ہے۔ان کاتذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں