منگل , 04 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 21 April,2026

سیّدنا عمرو ابن عبداللہ رضی اللہ عنہ

  ۔انصاری ان سے مروی ہے کہ انھوں نے کہا۔میں نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھاکہ آپ نے ایک بکری کے شانے کاگوشت کھایابعداس کے آپ کھڑے ہوگئے اورکلی کرکے نماز پڑھی وضونہیں کیا۔ان کاتذکرہ ابوعمرنے لکھاہے اورکہاہے کہ میں  ان کواس سے زیادہ نہیں جانتامگراس میں کلام کیاہے بخاری نے ان کی حدی ۔۔۔۔
محفوظ کریں