جمعرات , 17 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 02 July,2026

سیّدنا عمرو ابن ابن عبداللہ رضی اللہ عنہ

   اصم۔تابعی ہیں انھوں نے جاہلیت کا زمانہ پایاتھا۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے مختصر لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)
محفوظ کریں