جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا عمرو ابن عبداللہ رضی اللہ عنہ

۔قاری۔کنیت ان کی ابوعیاض خلیفہ نے کہاہے کہ یہ بنی غالب بن اثیع بن ہون بن خزیمہ بن مدرکہ میں جوقبیلہ بنی قارہ کی ایک شاخ ہے۔اورابوعبیدہ نے کہاہے کہ اثیع بن ہوں ہی کا نام قارہ ہے۔یہ عبیداللہ بن عیاض کے داداہیں ان کاشماراہل حجاز میں ہے۔عمروبن عیاض قاری نے اپنے والد سے انھوں نے ان کے داداعمروسے روایت کی ۔۔۔۔
محفوظ کریں