جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا عمرو ابن عبداللہ رضی اللہ عنہ

   شامی۔جعفرنے کہاہے کہ بخاری نے تاریخ کبیر میں ایساہی لکھاہےابراہیم بن ابی عیلہ نے روایت کی ہے کہ انھوں نے اصحاب رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم میں سے عبداللہ بن عمرواور عمرو بن عبداللہ بن ام حرام اورواثلہ بن اسقع کو دیکھاکہ یہ لوگ بارانی پہنتےتھےان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہےاورکہاہے کہ ان ۔۔۔۔
محفوظ کریں