جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا عمرو ابن ابی عقرب رضی اللہ عنہ

   ان کا ذکرسعیداورجعفر مستغفری نے کیاہے شبابہ نے خالد بن ابی عثمان سے انھوں نے سلیط اورایوب فرزندان عبداللہ بن بشارسے۔ان دونوں نے عمروبن زلی عقربہ سے روایت کیا ہےکہ ان دونوں نے عمروبن ابی عقربہ کوکہتےسنا کہ واللہ نہیں پایامیں نے کچھ ان عہدوں سے جن پر مجھ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ۔۔۔۔
محفوظ کریں