جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا عمرو ابن ابی حسن رضی اللہ عنہ

   انصاری۔سعیدنے ان کا تذکرہ لکھاہےاورانھوں نے اپنی سند کے ساتھ عمروبن یحییٰ بن عمارہ سے انھوں نے اپنے چچاعمروبن ابی حسن سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے میں نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھاآپ نے وضوکیااوراس میں ایک مرتبہ کلی کی اورایک مرتبہ ناک میں پانی لیا۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھ ۔۔۔۔
محفوظ کریں