جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا عمرو ابن ابی عمر رضی اللہ عنہ

   ومزنی ان کی کنیت ابورافع تھی۔ان سے ان کے بیٹے نے روایت کی ہے۔بلال بن عامر رافع بن عمرو مزنی سے راوی ہیں کہ رافع بن عمرومزنی کہتےتھے کہ حجتہ الوداع کے دن میں پانچ یا چھ برس کاتھا۔پس میرے والدمنیٰ میں نحرکے دن  میراہاتھ پکڑکرمجھ کو لے چلے یہاں تک کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس پہنچ ۔۔۔۔
محفوظ کریں