جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

سیّدنا عمر ابن ابی سلمہ رضی اللہ عنہ

بن عبدالاسد قرشی مخزومی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ربیب تھےکیوں کہ ان کی والدہ حضرت ام سلمہ ہیں جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ تھیں۔ان کا تذکرہ اس کے قبل ان کے باپ عبداللہ بن عبدالاسدکے ذکرمیں ہوچکا۔ان کی کنیت ابوحفص ہے ۲ھ؁ ہجری میں حبشہ میں پیدا ہوئے اوربعضوں نے کہاہےکہ رسول خدا صلی اللہ عل ۔۔۔۔
محفوظ کریں