اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا عمرو ابن ابی سرح رضی اللہ عنہ

   بن ربیعہ بن ہلال بن مالک بن ضبعہ بن حارث بن فہر قریشی فہری ۔کنیت ا ن کی ابوسعید ہے یہ اور ان کے بھائی وہب بن ابی سرح مہاجرین حبش سے تھےاوردونوں غزوہ بدرمیں شریک تھے یہ ابن عقبہ اورابن اسحاق اور کلبی کاقول ہے اورواقدی اورابومعشر نے کہاہے کہ ان کا نام معمرہےاوران دونوں نے بیان کیاہے کہ یہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں