اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا عمرو ابن ابوالاسد رضی اللہ عنہ

   کنیت ان کی ابوسلمہ۔مخزومی تھی سعید نے ان کا نام یہی بتایاہے اوربعض لوگوں نے کہا ہے کہ ان کانام عبدمناف ہے اوربقول بعض عبداللہ۔ابوموسیٰ نے ان کاتذکرہ لکھاہم نے ان کا حال عبداللہ کے نام میں کیاہے اورعبدمناف غالباً ان کا جاہلیت کا نام ہوگا۔ہم ان کو کنیت کے باب میں انشاءاللہ کریں گے۔ (اسد ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں