بدھ , 05 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 22 April,2026

سیّدنا عمرو ابوسعید رضی اللہ عنہ

  کنیت ان کی ابوسعیدتھی۔انصاری ہی۔شرکائے بدرمیں سے ہیں ان سے ان کے بیٹے سعید نے روایت کی  ہےوکیع نےسعد بن سعید تغلبی سے انھوں نے سعید بن عمروسے انھوں نے اپنے والد سے انھوں نے اپنے والدسے جواہل بدرسےتھےروایت کی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو کوئی میرے اوپرخلوص قلب سے ایک مرتبہ در ۔۔۔۔
محفوظ کریں