جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا عمرو ابن ابوعمرو رضی اللہ عنہ

  بن شدادفہری۔بنی ضبہ بن حارث بن فہربن مالک کے خاندان سے ہیں قرشی فہری ہیں ان کی کنیت ابوشدادہے بدر میں شریک تھے۔یہ واقدی کا قول ہے اورانھون نے کہاہے کہ یہ جب غزوہ بدر میں شریک ہوئےتھے توان کی عمربتیس برس کی تھی۔اور۳۶ھ؁ ہجری میں بعہد خلافت حضرت علی وفات پائی یہ جعفر مستغفری کاقول ہے۔اورسعید نے ۔۔۔۔
محفوظ کریں