جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

سیّدنا عمرو ابن اہتم رضی اللہ عنہ

  ۔اہتم کانام سنان بن سمی بن سنان بن خالد بن منقربن عبیدبن مقاعس۔ نام ان کا حارث بن عمروبن کعب بن سعد بن زید مناہ بن تمیم تمیمی منقری ۔بعض لوگ کہتےہیں کہ یہ شخص اہتم کے بیٹےنہیں بلکہ خوداہتم ہیں نام اہتم کاسنان بن خالد بن سمی تھابعح لوگوں کابیان ہے کہ قیس بن عاصم نے سنان کو کمان ماری تھی جس سے ۔۔۔۔
محفوظ کریں