ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

سیّدنا عمرو ابن عامر رضی اللہ عنہ

   بن مالک بن خنساء بن مبذول بن عمروبن غنم بن مازن بن نجارانصاری خزرجی مازنی کنیت ان کی ابوداؤد تھی۔محمدبن یحییٰ ذبلی نے ان کا نسب بیان کیاہے اورکہاہے کہ بدرمیں شریک تھے۔ ابن اسحاق نے کہاہے کہ نام ان کاعمیرتھاان سے مروی ہے کہ انھوں نے کہاغزوۂ بدرمیں ایک مشرک کے پیچھے اس کے قتل کرنے کے لیے ۔۔۔۔
محفوظ کریں