اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا عمرو ابن عامر رضی اللہ عنہ

  بن ربیعہ بن عمروبن بکاءبن عامربن ربیعہ بن عامربن صعصعہ ظلمیابنت عبدالعزیز بن مولہ نے اپنے والد سے انھوں نے ان کے داداسے انھوں نے  ابوہوذہ عرس اورعمروبن عامربن ربیعہ سے روایت کی ہے کہ وہ دونوں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس گئےتھےاوراسلام لائے تھے پس آپ نے دونوں کو ان کے رہنے کے مقام ۔۔۔۔
محفوظ کریں