اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا عمرو ابن عم طفیل رضی اللہ عنہ

   بن عمرو بن طریف ۔ان کا نسب طفیل کے نام میں گذرچکاہے یہ عمرو غزوہ شام میں شریک تھے اوریرموک میں شہیدہوئے۔یہ ہشام بن کلبی کابیان ہے اورابوموسیٰ نے کہاہے کہ یہ عمرو طفیل بن عمرودوسی کے والد کے والد ہیں محمد بن اسحاق نے بیان کیاہے کہ ابن طفیل کہتےتھے کہ جب میں ہوکراپنی قوم کے پاس لوٹ کرگیات ۔۔۔۔
محفوظ کریں