بدھ , 05 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 22 April,2026

سیّدنا عمرو ابن حبہ انصاری رضی اللہ عنہ

   ان کے نام میں اختلاف ہے۔طبرانی نے اپنی سند میں ان کو اسی طرح ذکر کیا ہے۔ ہمیں ابوموسیٰ نے کتابتہً خبردی وہ کہتےتھے ہمیں جال اورکوشیدی نے خبردی وہ دونوں کہتےتھے ہمیں ابن بریدہ نے خبردی نیزابوموسیٰ کہتےہیں کہ ہمیں ابوعلی نے خبردی وہ کہتےتھے ہمیں ابونعیم نے خبردی وہ دونوں کہتےتھےہم سے سلیم ۔۔۔۔
محفوظ کریں