جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

سیّدنا عمرو ابن اقیش رضی اللہ عنہ

   نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاضرہوئےتھےان سے حضرت ابوہریرہ نے روایت کی ہے کہ یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حضور میں حاضرہوئےتھےاورآپ سے کچھ پوچھاتھاہمیں ابواحمد یعنی عبدالوہاب بن علی نے اپنی سند کے ساتھ ابوداؤد سے روایت کرکے خبردی وہ کہتےتھے ہم سے موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیاوہ کہتےتھ ۔۔۔۔
محفوظ کریں