جمعہ , 07 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 24 April,2026

سیّدنا عمرو ابن اراکہ رضی اللہ عنہ

  ۔بعض لوگ ان کوابن ابی اراکہ کہتےہیں۔بصرہ میں رہتےتھے۔انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ہے حسن بصری نے روایت کی ہے کہ عمروبن اراکہ زیادکے ساتھ تخت پر بیٹھے ہوئےتھے ایک شخص اس کے سامنے آیاجس نے جھوٹی گواہی  دی تھی زیاد نے کہااللہ کی قسم میں تیری زبان کاٹ ڈالوں گاعمرونے کہامیں نے ۔۔۔۔
محفوظ کریں