جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

سیّدنا عمرو ابن اسود رضی اللہ عنہ

  سعیدقریشی نے ان کا تذکرہ صحابہ میں لکھاہے۔شریح بن عبیدحضرمی نے حارث بن حارث سے انھوں نے عمروبن اسودابوامامہ سے انھوں نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ہے کہ آپ نے فرمایاقریش کے پیشواؤں میں سے جولوگ اچھے ہوں گے وہ تمام دنیاکے پیشواؤں سے بہترہوں گے۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔میں ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں