جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا عمرو ابن عتبہ رضی اللہ عنہ

   بن نوفل۔اہل حجاز میں شمارکیے گئے ہیں۔اس کا ذکرمحمدبن اسمعیل نے بشر بن حکم سے روایت کرکے کیاہے عاتکہ بنت ابی وقاص یعنی حضرت سعد کی بہن سے روایت کی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب مکہ میں آئےتومیں آٹھ عورتوں کے ساتھ آپ کے پاس گئی اورمیرے ساتھ میرے دونوں لڑکے بھی تھے۔پھرمیں نےکہا ۔۔۔۔
محفوظ کریں