جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا عمرو ابن عوف انصاری رضی اللہ عنہ

  ۔یہ بنی عامربن لوی کے حلیف تھے۔غزوہ بدر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ شریک تھے۔ہم سے عبیداللہ بن احمد نے اپنی سند کے ساتھ یونس بن بکیر سے انھوں نے ابن اسحاق سے ان لوگوں کےنام میں جو غزوہ بدرمیں شریک تھےعمروبن عوف مولائے سہیل بن عمرکانام بھی روایت کرکے بیان کیاابن اسحق نے ان کو سہی ۔۔۔۔
محفوظ کریں