جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا عمرو ابن عوف بن زید رضی اللہ عنہ

   ملیحہ۔اوربقول بعض ملحہ بن بکربن اخرک بن عثمان بن عمروبن ادین طانچہ بن الیاس ابن مضر۔ان کی کنیت ابوعبداللہ ہے مزنی ہیں۔یہ قدیم الاسلام تھے بیان کیاجاتاہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ ہجرت کرکے مدینہ آئے تھے۔اوریہ بھی بیان کیاجاتاہے۔کہ سب سے پہلاغزوہ جس میں یہ شریک ہوئے خندق ہے یہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں