جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

سیّدنا عمرو ابن ایاس بن زید رضی اللہ عنہ

   بن جثم۔ابن اسحاق نےکہاہے کہ یمن کے ایک شخص تھےانصارکے حلیف تھے بدر اوراحد میں شریک تھے۔ابن ہشام نے کہاہے کہ یہ عمروبن ایاس ربیع بن ایاس کے بھائی تھے یہ ابوعمرکاقول ہے۔اورابن مندہ اورابونعیم نے کہاہے کہ عمروبن ایاس قبیلۂ بنی لوذان سے ہیں ان کے حلیف ہیں۔موسیٰ بن عقبہ نے ابن شہاب سے ان لو ۔۔۔۔
محفوظ کریں