جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

سیّدنا عمرو ابن بجاد رضی اللہ عنہ

  ۔کنیت ان کی ابوانس تھی۔اشعری ہیں۔عمروبن عبدالسلام بن عمران بن ابی انس نے خدیجہ بنت عمران بن ابی انس نے اپنے والدسے انھوں نے ان کے داداابوانس سے جن کا نام عمرو بن بجاداشعری ہے روایت کی ہے کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایااللہ کے یہاں سحاب (یعنی ابر)کانام عنان ہےاوررعد(یعنی گرج)ایک فرشتہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں