جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا عمرو ابن بلال رضی اللہ عنہ

   بن بلیل۔اوربعض لوگوں نے بیان کیاہے کہ ان کانام عمروبن عمیرہے کنیت ان کی ابولیلیٰ تھی انصاری ہیں ان کے نام میں اختلاف ہے بعض لوگ داؤد کہتےہیں اوربعض لوگ سفیان اور بعض لوگ یساراوربعض لوگ اوس اوربعض لوگ بلال ان کا تذکرہ کنیت کے باب میں اور عمروبن عمیرکے نام میں انشاء اللہ تعالیٰ اس سے زیاد ۔۔۔۔
محفوظ کریں