اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا عمرو ابن فعواءبن عبید رضی اللہ عنہ

  بن عمروبن مازن بن عدی بن عمروبن ربیعہ خزاعی۔علقمہ کے بھائی ہیں۔ان کو بعض نے ابن ابی فعواء بیان کیاہے ہمیں عبدالوہاب بن علی بن سکینہ نے اپنی سند سلیمان بن اشعث تک پہنچاکرخبردی  وہ کہتےتھے ہم سے محمدبن یحییٰ بن فارس نے بیان کیاوہ کہتےتھےہم سے نوح بن یزید بن سباء مودب نے بیان کیاوہ کہتےتھے ۔۔۔۔
محفوظ کریں