جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا عمرو ابن غنمہ رضی اللہ عنہ

   بن عدی بن نابی بن سواد بن غنم بن کعب بن سلمہ انصاری خزرجی ہیں پھرسلمی ہیں۔ غزوہ بدراوربیعت عقبہ میں شریک تھے۔اوریہ ثعلبہ بن غنمہ کے بھائی ہیں یہ انھیں رونے والوں میں سے ہیں جن کے بارے میں آیہ کریمہ۱؎ولا علی الذین اذامااتوک لتحملہم قلت لااجد ماحملکم علیہ تولواواعینھم تفیض من الدمعالایہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں