جمعہ , 07 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 24 April,2026

سیّدنا عمر ابن غزیہ رضی اللہ عنہ

   نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاضرہوئےتھےاورآپ سے بیعت کی تھی۔محمد بن سائب کلبی نے ابوصالح سے انھوں نے حضرت ابن عباس سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے عمربن غزیہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاضرہوئے اورعرض کیاکہ یارسول اللہ میں نے ایک عورت سے چھوہاروں کی خریداری کامعاملہ کیااوراس کو اپنے ۔۔۔۔
محفوظ کریں