قبیلۂ بنی عوف بن عمروبن عوف بن مالک بن اوس سے ہیں ۔انصاری اوسی ہیں۔بعض لوگ ان کومحز رجی کہتےہیں ان کا تذکرہ جعفرنے شرکائے بدرمیں لکھاہے۔ان کاتذکرہ ابوموسیٰ نے مختصرلکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) ۔۔۔۔