بدھ , 05 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 22 April,2026

سیّدنا عمرو ابن حبیب رضی اللہ عنہ

   بن عبدشمس ۔بعض لوگ ان کوعمروبن سمرہ اقطع کہتےہیں۔یہ ابن مندہ کا قول ہے اور انھوں نے عمروبن ثعلبہ سے انھوں نے اپنے والد سے روایت کی ہے کہ عمروبن سمرہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حضورمیں حاضرہوئے اورعرض کیا کہ یارسول اللہ میں نے چوری کی ہے یہ حدیث پوری ہم ثعلبہ کے نام میں ذکرکرچکے ہیں۔بعض ل ۔۔۔۔
محفوظ کریں