منگل , 04 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 21 April,2026

سیّدنا عمرو ابن حجاج رضی اللہ عنہ

   زبیدی۔ابن اسحاق نے کہاہے کہ یہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد مبارک میں اسلام لاچکے تھے۔جب قبیلۂ زبید کے لوگوں نے اسلام سے مرتد ہوجانے کا ارادہ کیا توانھوں نے بہت اچھا کام کیاان لوگوں کو ارتداد سے منع کیااوراسلام پر قائم رہنے کی ترغیب دی۔عمروبن فحیل انہی کا نام ہے۔یہ ابن دباغ کاقول ۔۔۔۔
محفوظ کریں