جمعہ , 07 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 24 April,2026

سیّدنا عمر ابن حکم رضی اللہ عنہ

   سلمی۔امام مالک بن انس نے ہلال ابن اسامہ سے انھوں نے عطاء بن یسارسے انھوں نے عمر بن حکم سلمی سےروایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے میں(ایک مرتبہ)رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضرہوااورمیں نے عرض کیا کہ یارسول اللہ میری ایک لونڈی میری بکریاں چرایا کرتی  تھی میں ایک روز چراگاہ توایک ب ۔۔۔۔
محفوظ کریں