منگل , 04 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 21 April,2026

سیّدنا عمرو ابن حمام بن جموح رضی اللہ عنہ

  ۔انصاری۔قبیلہ بنی سلمہ سے ہیں ان کا نسب اوپر بیان ہوچکاہےیہ ان رونے والوں میں تھےجن کے حق میں یہ آیت نازل ہوئی تھی۱؎ ولاعلی الذین اذامااتوک لتحملہم قلت لااجدمااحملکم علیہ تولواواعینعم تفیض من الدمع حزناً الایجدواماینفقون۔یہ واقعہ غزوہ تبوک کاہے۔یہ لوگ بہت سےتھے۔اس حدیث کوجعفر نے اپنی سندکے س ۔۔۔۔
محفوظ کریں