منگل , 04 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 21 April,2026

سیّدنا عمرو ابن حماس رضی اللہ عنہ

   لیثی۔ان کاتذکرہ غیرمحفوظ ہے سفیان نےابن ابی ذیب سےانھون نےحارث بن حکم سے انھوں نے عمروبن حماس سے روایت کی ہے کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاعورتوں کوبیچ سڑک پر نہ چلناچاہیےورنہ مردوں کے ساتھ اختلاط ہوگابلکہ ان کو یکسوہوکرچلناچاہیے اس حدیث کو وکیع نے ابن ابی ذیب سے روایت کیاہے ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں