بدھ , 05 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 22 April,2026

سیّدنا عمرو ابن حمق بن کاہن رضی اللہ عنہ

   بن حبیب بن عمروبن قین بن رزاح بن عمروبن سعد بن کعب بن عمرو بن ربیعہ خزاعی ۔انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف بعدحدیبیہ کے ہجرت کی تھی۔اوربعض لوگوں نے کہاہے کہ حجتہ الوداع کے سال اسلام لائےتھےمگرپہلاہی قول صحیح ہے۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت میں رہےتھے اورآپ سے احادیث حفظ کی تھی ۔۔۔۔
محفوظ کریں