منگل , 04 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 21 April,2026

سیّدنا عمرو ابن حریث رضی اللہ عنہ

  ۔ابویعلیٰ موصلی نے ان کا تذکرہ عمروبن حریث مخزومی کے بعد لکھاہے اورکہاہے کہ ابو خیثمہ نے ان کو ذکرکیاہے اوران سے دوحدیثیں بھی روایت کی ہیں کہاہےکہ ہم سے ابوخیثمہ نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے عبداللہ بن یزید نے بیان کیاابویعلیٰ کہتےتھے کہ ہم سے ابن دورقی یعنی احمد نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے اب ۔۔۔۔
محفوظ کریں