جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا عمرو ابن حریث بن عمر رضی اللہ عنہ

  وبن عثمان بن عبداللہ بن عمروبن مخزوم قریشی مخزومی۔کنیت ان کی ابوسعید ہے۔ انھوں نےنبی صلی اللہ علیہ وسلم کودیکھاتھایہ سعید بن حریث کے بھائی تھے۔یہ اورحضرت خالد بن ولید اورابوجہل بن ہشام عبداللہ میں جاکر مل جاتے ہیں۔یہ عمروکوفہ میں رہتےتھے وہیں انھوں نے ایک گھربنالیاتھا۔یہ پہلے قریشی ہیں جنھوں ۔۔۔۔
محفوظ کریں